Meditation

گہرے مراقبہ مین جانے کے لۓ چھ نکتہ۔

آپ باقاعدہ مراقبہ کی مشق کرتے ہونگے مگر کیا آپ نے یہ محسوس کیا ہے کہ بسااوقات جب آپ مراقبہ کرنے بیٹھتے ہین اس وقت لگتا ہے کہ آپ کا دماغ خیالات کی دنیا کی سیر کے لۓ نکل پڑا ہے۔ مراقبہ کرنے کا طریقہ سیکھنا پہلا قدم ہے مگر کیا آپ سيڑھی چڑھتے ہوۓ گہرے تجربہ پانے کے زیادہ طریقہ سیکھنا چہاتے ہو۔ یہان دۓ گۓ چند نکتون کو اپنانے سے اس سمت مین آپکو مدد ہوگی۔

1

کسی اور چہرے پر مسکراہٹ لاؤ۔

 


جب تم کسی کی مدد کرتے ہو تو کیسا محسوس کرتے ہو؟ خوشی،اطمینان؟ کیا تم مثبت توانائ کا پھوٹ کر ابھرنا محسوس کرتے ہو،جیسے تمہارے اندر کوئ چیز پھیل رہی ہو؟ ایسا کیون، تم جانتے ہو؟ یہ اس لۓ کہ جب تم خدمت کرتے ہو اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لاتے ہو تودعا ّین اور اچھے اثرات تم کو پہنچ تے ہین۔

خدمت نیکیان لاتی ہے اور یہی نیکیان تم کو مراقبہ مین گہرے تجربہ تک پہنچاتی ہین۔

 جب مین  خدمت کرتا ہون تو اطمینان کے ایک احساس راست فایدہ مجھ  کو وملتا ہے جو مجھ کو خوش اور پرامن بنادیتا ہے۔ جب مین خوش اور پرامن ہوتا ہون، یقینی طور پر مجھ کو گہرا مراقبہ ہوتا ہے۔ شلپی مدن

2

خاموشی کی آواز کا تجربہ پاؤ۔


 قیاس کرو کے تم طلوع آفتاب کے وقت چھت پرکھڑے ہوکر عظیم لالی بھرے آسمان کا نظارے کرتے ہوۓ ابھرتے سورج کی خوبصورتی مین پوری طرع مدہوش ہوگۓ ہو۔ کیا تم کوگہری خاموشی اور اس خوبصورتی کے ساتھ  ایک ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ ایسی خوبصورتی جو تم کو بیان الفاظ سے آگے لے جاتی ہے؟ تمہارا دماغ سکون کے ساتھ ٹہر جاتا ہے۔ آیسا کیون۔آپ
کبھی اس پر حیرت زدہ ہوۓ؟

خاموشی کی حالت مین تھوڑے ہی خیالات آتے ہین اور دماغ ٹہرا ہوا ہوتا ہے۔

زیادہ تر جب ہم بک بک کرتے ہین، ہمارا دماغ بھی اسی مین مشغول رہتا ہے۔ ہمارے احساسات معلومات جمع کرنے مین شغول رہتے ہین ہم پر بہت سارے خیالات اور اثرات کا برچھاڑ کرتے ہین

 خاموشی مراقبہ کی موافق ہے۔ جب تم خاموش رہتےہو، تمہارا دماغ تھم نے لگتا ہے اور تم آسانی سے مراقبہ مین ڈھلک جاتے ہو۔

خاموشی اور مراقبہ کا تجربہ کرنے کا آسان طریقہ آرٹ آف لیوگ کا پارٹ۔2 کورس ہے جو  ہر ہفتہ کے آخر دنون مین آرٹ آف لیونگ کے بنگلور مرکز مین منعقد کیا جاتا ہے۔

 

کبھی کبھی مین خیالات کے کبھی نہ ختم ہونے والے سلسلے مین پھنسا ہوا محسوس کرتا ہون۔ خاموشی بناۓ رکھنے سے مجھ پر ہورہے خیالات کی بوچھاڑ مین کمی آنے لگتی ہے اور مجھ کو گہرے مراقبہ کا تجربہ ہوتا ہے۔ ہیتانشی سچدیو۔

3

لاڈ کرو تمہارے جسم سے يوگا کے چند قدمون کے ذریعہ موڑ کر۔

کیا تم نے یہ دیکھا ہے کہ چند دن مراقبہ کے دوران بے چينی محسوس ہوتی ہے اور تم گہرائ
تک نہین پہنچ سکھتے؟

اسکی وجہ یہ ہے کہ لمبے وقفہ تک کام کرنا جسم مین سختی اور درد لاتاہے يہی سختی آپکو بے چین بناتی ہے۔ یوگ کے چند آسنون کو اپناکر تم اس سختی سے چھٹکارا پاسکتے ہو اور بے چینی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ايسا ہونے پر تمہارا دماغ پرسکون ثہراؤ  مین پہنچ کر تمہین مراقبہ کا گہرا تجربہ کراتا ہے۔    

 

4

اپنی غذا پر پوری توجہ رکھو۔

غور کرواّن دونون پر جب تم، تلی ہوئ، چکنی اور بنا سبزی(نان۔وج) والی غذا کھاکر مراقبہ کيا اور وہ دن جب آپ ہلکی،سادے اور  صحت مند غذا کھانے کے بعد مراقبے مین بیٹھے تھے۔ کیا تم کوان دونون وقت کے مراقبہ مین فرق محسوس ہوتا ہے۔ یہ فرق اسلۓ  ہوتا ہے کیونکہ تمہاری غذا راست طور پرتمہاری دماغی حالت کو متاثر کرتی ہے۔ا

As a meditator, an ideal diet should include grains, green vegetables, fresh fruits, salads, soups, etc. – essentially foods that are light and easy to digest and high in ‘prana’.

 

5

Sing To Yourself

Have you noticed how different types of music trigger different emotions in you?

We are made up of 90% or more space, so sound has a very profound effect on us. Singing in satsangs purifies emotions and you feel a sense of expansion in you. The ‘little mind’ that chatters incessantly is silenced and when you meditate, you have a deeper experience.

 

6

Book Your Daily Meditation Time

Keeping a discipline and honoring the practice are keys to having a deeper experience in meditation. So book your meditation time everyday and experience the magic of going deeper.

Inspired by Sri Sri Ravi Shankar's wisdom talks

Based on inputs by Priyadarshini Hariram, a Sahaj Samadhi Meditation Teacher.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

SUBSCRIBE